فیلم بنانے میں پیسے کون لگاتا ہے؟

فلم بنانے کے لیے ایک ٹیم ہوتی ہے، جس میں پروڈیوسر، ڈائریکٹر، رائٹر اور ایکٹرز شامل ہوتے ہیں۔ فلم میں پیسے لگانے کی ذمہ داری بنیادی طور پر پروڈیوسر (Producer) کی ہوتی ہے۔

यह भी देखें

विस्तृत लेख

संबंधित विषय